پنجاب کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ
&amptemp hashec14591fe797abaa160c09dfb09fbeb0 - پنجاب کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں میں اضاف
سکولوں کے بعد اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تمام جامعات اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیاں پانچ جنوری تک ہوں گی۔


Ù…Ø+کمہ ایجوکیشن Ú©ÛŒ جانب سے چھٹیوں Ú©Û’ Ø+والے سے تمام جامعات اور کالجر Ú©Ùˆ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔


یاد رہے اس سے قبل Ù…Ø+کمہ ایجوکیشن Ú©ÛŒ جانب سے جو نوٹیفیکشن جاری کیا گیا تھا، اس Ú©Û’ مطابق جامعات اور کالجز میں موسم سرما Ú©ÛŒ چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہونا تھیں، لیکن سردی Ú©ÛŒ شدت Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے Ù…Ø+کمہ ہائر ایجوکیشن Ú©ÛŒ جانب سے آج ہی نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔


اس کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کے ادارے بھی 5 جنوری تک بند رہیں گے اور 6 جنوری سے باقاعدہ طور پر تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔